Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

میڈیکل سب سینٹرفقیرگجری میں طبی ونیم طبی عملہ ندارد لاکھوں روپے مالیت کاطبی سازوسامان زنگ آلودہورہاہے،آبادی کو مشکلات

Towseef
Last updated: May 1, 2023 12:39 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

ارشاداحمد
سرینگر//فقیرگجری ہارون میں قائم طبی سب سینٹرمیں ڈاکٹروں اورنیم طبی عملہ نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف آبادی طبی سہولیات سے محروم ہے ،بلکہ سب سینٹر میں لاکھوں روپے مالیت کاطبی سازوسامان بھی زنگ آلودہورہا ہے۔ ہارون سرینگر کے مضافات فقیر گجری میں سال 2009 میں محکمہ صحت کی طرف سے میڈیکل سب سینٹر کاقیام ایک کرایہ کے مکان میںعمل میں لایاگیا۔ تاہم تین سال قبل ایک مقامی شہری نے اپنی ذاتی ملکیتی اراضی محکمہ صحت کو اس شرط پر وقف کی کہ اراضی کے عوض اُسے سرکاری ملازمت فراہم کی جائے۔اراضی حاصل کرنے کے بعد محکمہ صحت نے کروڑوں روپے کی لاگت سے سب سینٹرکی نئی عمارت کی تعمیر شروع کی۔سال 2022 میں نئی دومنزلہ عمارت کی تعمیر مکمل کردی گئی۔نئے طبی سینٹر میں تمام جدید سہولیات میسر رکھی گئیں۔ نئی تشخیص لیبارٹری،ای جی سی مشین، چھوٹا سا آپریشن تھیٹر، ڈاکٹروں کے رات بسر کرنے کے لئے کمرہ، ایمبولینس گاڑی، سمیت دیگر 20لاکھ روپے مالیت کی ایکسرے مشین بھی فراہم رکھی گئی۔غرضیکہ تمام تر سہولیات میسر رکھنے کے باوجود بھی نہ ہی ڈاکٹروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی اور نہ ہی نیم طبی عملہ ہی میسر رکھا گیا، جس کے باعث ہزاروں نفوس کی آبادی کو طبی امداد کیلئے 5 کلومیٹر دور واقع ہارون پرائمری ہسپتال جانا پڑتا ہے یا پھر سرینگر کے مختلف ہسپتالوں کارُخ کرنا پڑتا ہے۔ اس بارے میں فقیر گجری کے پنچ گلزارِ احمد فامڈہ نے بتایا کہ فقیر گجری ایک پسماندہ اور پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی آبادی متوسط طبقہ پر مشتمل ہے جو سرینگر کے سرکاری اسپتالوں یا نجی ہسپتال جانے سے گریز کرتے ہیں اگرچہ 2009 میں فقیر گجری میں محکمہ صحت نے سب سینٹر کی منظوری عمل میں لاتے ہوئے اُسے ایک کرایہ کے مکان میں شروع کیا تھا لیکن اس کے بعد مشکلات کا ازالہ ختم ہونے کے بجائے مشکلات بڑھ گئی۔اگرچہ دو سال قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے نئی ہسپتال عمارت تعمیر کی گئی لیکن ہم عمارت کا کیا کریں جب کہ نہ ہی ڈاکٹر میسر ہے اور نہ ہی نیم طبی عملہ، ہم علاج معالجہ کے لئے پیدل 8 کلومیٹر چل کر ہارون میں علاج کے لئے جاتے ہیں.جبکہ فقیر گجری کے ساتھ ساتھ ہاپتھ نار، براند کنہ، مقدم محلہ، ناگہ ناڑ،استان محلہ ،استان مرگ سمیت دیگر علاقوں کی آبادی دس ہزار سے زائد ہے ۔اس بارے میں جب کشمیر عظمی نے محکمہ صحت کے ناظم اعلی ڈاکٹر مشتاق احمد سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ میں اس بارے میں چیف میڈیکل آفیسر سرینگر سے رابطہ کرکے ڈاکٹر اور نیم طبی عملہ کی تعیناتی عمل میں لائوں گا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
! اتوارجموں میں خریداری کا تہوار۔۔۔ سنڈے مارکیٹ میں خریداروں کا سیلاب
جموں
سنگلدان تتاپانی روڈپر پسنجر شیڈ خستہ حال | کٹرہ بانہال ریلوے لائن بھی بن گئی لیکن پسنجر شیڈ کی تعمیر نہ ہو سکی
خطہ چناب
ادھم پورکے سمرولی میں پتھر گر آئے | قومی شاہراہ پر ایک ٹنل بند ہونے سے ٹریفک متاثر
جموں
ناخواں والی سڑک پر پانی کی سپلا ئی پائپ لائنیںخستہ حال روزانہ سینکڑوں لیٹر پانی ضائع ،لوگوں نے برہمی کا اظہار کیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?