Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

حضرت بل میں آتشزدگی سے درجنوں خانوادے متاثر درخشاں اندرابی نے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے

Mir Ajaz
Last updated: April 20, 2023 12:12 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر//جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے بدھ کو حضرت بل کا دورہ کیا جہاں دو دن قبل بھیانک آگ لگنے سے شاپنگ کمپلیکس اور رہائشی مکانات تباہ ہو گئے ۔ ڈاکٹر اندرابی نے بڑے پیمانے پر آگ کی تباہی کا جائزہ لیا جس نے درجنوں خاندانوں کو بے گھر کردیا اور وقف بورڈ کی ملکیت شاپنگ سینٹر کو بھی جلا دیا تھا۔ ڈاکٹر اندرابی نے ان رہائشیوں اور کاروباری افراد سے بات کی جو آفت سے متاثر ہوئے تھے۔ ان کے ساتھ وقف بورڈ کے تحصیلدار اشتیاق محی الدین، درگاہ کے امام ڈاکٹر کمال الدین فاروقی اور مختلف محکموں کے مقامی پولیس اور سول افسران بھی تھے۔ ڈاکٹر اندرابی نے ان لوگوں میں موقع پر ہی پچاس ہزار روپے فی خاندان کے امدادی چیک تقسیم کیے جن کے گھر خوفناک آتشزدگی میں تباہ ہوئے تھے۔ “میں سیاحوں کی طرح مصیبت میں گھرے لوگوں سے ملنے اور کھوکھلے بیانات دے کر انہیں تسلی دینے میں یقین نہیں رکھتی۔ وقف کے پاس محدود ذرائع ہیں لیکن ہم ان پریشان حال افراد کو امدادپیش کرنا چاہتے تھے۔ ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ لوگ ایک چھوٹی سی رقم سے شروع کرتے ہیں۔ انہوں نے سب کو یقین دلایا کہ وہ جلد ہی مناسب معاوضے کی درخواست لیفٹیننٹ گورنر کو پیش کر دیں گی اور انہیں امید ہے کہ مناسب مدد ملے گی۔ آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر اندرابی نے کہا کہ جلد ہی فاسٹ ٹریک بنیادوں پرتحقیقات شروع کر دی جائے گی اور اگر کوئی دانستہ کوتاہی پائی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر میں اگلے 3 دنوں کے دوران بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان
تازہ ترین
جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز
برصغیر
وزیر اعظم کا وعدہ پتھر پر لکیر، ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: ست شرما
تازہ ترین
’حملےکے تین دن قبل کھولی گئی تھی بائسرن وادی ،ایک نجی ٹور آپریٹر بغیر اجازت کے کام کر رہا تھا‘ صرف دراندازی باقی، مقامی ملی ٹینسی تقریباً ختم:منوج سنہا
برصغیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?