Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

مسجد اقصیٰ میں دوسرے روز بھی تشدد

Mazar Khan
Last updated: April 6, 2023 10:12 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Image/ Social Media/ Arranged Pic
SHARE

یو این آئی

یروشلم// اسرائیلی پولیس نے جمعرات کو مسلسل دوسرے دن مشرقی یروشلم کی مسجد اقصیٰ کے احاطے پرچھاپہ مارا ، جس کے بعد پھر جھڑپیں شروع ہوئیں اور غزہ سے جنوبی اسرائیل میں راکٹ داغے گئے۔
فلسطینی ریڈکرسینٹ کے مطابق اس حملے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔اس حساس کمپلیکس کے انچارج اسلامی وقف نے کہا کہ پولیس نے نمازیوں کو منتشر کرنے کے لیے اسٹن گرینیڈ اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔
فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو اے ایف اے کے مطابق پولیس نے کمپاؤنڈ پر اس وقت چھاپہ مارا جب تقریباً 20 ہزار نمازی رمضان کی نماز ادا کر رہے تھے۔ جبکہ اسرائیلی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والے درجنوں نوجوانوں نے فساد بھڑکانے کے لیے مسجد میں گھس کر خود کو بچانے کی کوشش کی۔
بیان کے مطابق نوجوان مسجد میں داخل ہوئے اور دروازے بند کرنے کی کوشش کی جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اندر داخل ہوئیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ قانون توڑنے والوں نے اشتعال انگیز نعرے لگائے، پٹاخے پھوڑے اور پولیس افسران پر چیزیں پھینکیں۔ اسرائیلی حملوں کی مسلم دنیا اور اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

بین الاقوامی

حکومت مخالف مظاہرے | کینیا میں 11افراد ہلاک

July 9, 2025
بین الاقوامی

ٹیکساس سیلاب | ہلاکتیں 100سے متجاوز

July 9, 2025
بین الاقوامی

فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی | ٹرمپ اور نیتن یاہو کامنصوبے میں پیش رفت کا اشارہ

July 9, 2025
بین الاقوامی

برطرفی کے چند گھنٹوں بعد روسی وزیر ٹرانسپورٹ کی خود کشی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?