Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سڑکوں پر بے لگام موٹر سائیکل سواروں کی کرتب بازیاں نئی حکمت عملی مرتب، سختی کیساتھ نمٹا جائیگا: ایس ایس پی ٹریفک

Towseef
Last updated: April 3, 2023 1:22 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

بلال فرقانی
سرینگر //ایس کے آئی سی سی کے قریب بلیوارڈ پرالمناک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی موت کے بعد ٹریفک پولیس سرینگر متحرک ہو گئی ہے جس کے بعد موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے کرتب بازی (سٹنٹ ) اور تیز رفتاری کو روکنے کیلئے نئی حکمت عملی مرتب کی گئی ہے ۔ ایس ایس پی ٹریفک سٹی نے بتایا کہ آئندہ اس طرح کی ڈرائیونگ کی اجازت نہیںہو گی اور ملوثین کو پولیس کی مدد سے متعلقہ تھانوں کے ذریعے طلب کیا جائے گا ۔ ٹریفک پولیس سرینگر نے ’’اسٹنٹ ڈرائیونگ ‘‘ میں ملوث موٹر سائیکل سواروں کی شناخت کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ مظفر احمد شاہ نے کہا کہ وہ دو موٹر سائیکل کے سٹنٹ اور تیز رفتاری ڈرائیونگ کو روکنے کے علاوہ اس میں ملوث لڑکوں کی نشاندہی کرنے کیلئے کثیر سطحی اقدامات کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ صرف سرینگر تک محدود نہیں ہے۔ دوسرے اضلاع کے کچھ لڑکے ہیں جو ان اسٹنٹس کیلئے سرینگر آتے ہیں۔ ہم ان کی شناخت کے عمل میں ہیں جس کے بعد ان کے خلاف بھی کارروائی ہو گی ۔ ایس ایس پی سٹی ٹریفک نے کہا کہ وہ ضلعی پولیس سے بھی مدد لیں گے اور ساتھ ہی وہ موٹر سائیکل سواروں کو متعلقہ تھانوں کے ذریعے طلب کریں گے۔شاہ نے کہا ’’ایسے مجرموں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا،”ہم نے چند کو طلب کیا ہے اور کوشش کر رہے ہیں کہ ان کی نئے سرے سے کونسلنگ کی جائے‘‘ ۔ایس ایس پی نے کہا ’’ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے علاوہ، والدین اس قسم کے حالات کو روکنے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عدالت عظمیٰ نے حراستی تشدد کے شکار جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سی بی آئی تحقیقات کا حکم دیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری
تازہ ترین
اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی
تازہ ترین
جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?