Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سنتھن ٹاپ پر برفانی تودہ گرآیا|جے سی بی آپریٹر ہلاک برف صاف کرنیکی متعدد مشینیں دب گئیں،کئی افراد بچ گئے

Mir Ajaz
Last updated: March 29, 2023 12:02 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عارف بلوچ

اننت ناگ//حکام نے کہا ہے کہ اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ میں برینگ ویلی اور وادی چناب کے کشتواڑ ضلع کے درمیان واقع سنتھن ٹاپ پر برف ہٹانے میں مصروف ایک جے سی بی آپریٹر منگل کو برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ یہ واقع منگل کی صبح سنتھن ٹاپ سے اننت ناگ کی طرف تین کلومیٹر کی دور پر پیش آیا۔واضح رہے کہ سنتھن ٹاپ پر دو ہفتے قبل بھاری برفباری ہوئی تھی۔حکام نے بتایا کہ کئی JCBs علاقے میں برف ہٹانے میں مصروف تھے کہ اچانک برفانی تودہ گرنے سے وہ بہہ گئے۔

 

اس دوران چند آپریٹرز کسی طرح باہر نکلالنے کا راستہ بنانے میں کامیاب ہوئے تاہم کچھ بہہ گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ایس ایچ او لارنو کے ہمراہ تحصیلدار لارنو کی نگرانی میں بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شام تک ایک جے سی بی آپریٹر کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ ممکنہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ برف صاف کرنے میں مصروف افراد میں سے دو افراد لاپتہ ہیں لیکن صحیح تفصیلات کی تصدیق کی جا رہی ہے۔ “ریسکیو آپریشن ابھی بھی جاری ہے اور لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔”دریں اثنا، افسر نے متوفی جے سی بی آپریٹر کی شناخت جاوید احمد زگو (35) ولد عبدالعزیز زگو ساکن لارنو کے طور پر کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?