Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیرتازہ ترین

گجرات کے 11 مجرموں کی رہائی: عدالتِ عظمیٰ بلقیس کی عرضی پر خصوصی بنچ تشکیل دے گی

Mazar Khan
Last updated: March 22, 2023 3:47 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ وہ اجتماعی آبروریزی کے 11 قصورواروں کی بریت یا قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی بلقیس بانو کی عرضی پر سماعت کے لیے ایک نئی بنچ تشکیل دے گا۔
چیف جسٹس ڈی وائی جسٹس چدرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے بلقیس کی وکیل شوبھا گپتا کی جلد سماعت کی درخواست پر اتفاق کیا اور کہا کہ وہ اس معاملے میں ایک نئی بنچ تشکیل دے گا۔ وکیل نے ‘خصوصی تذکرہ’ کے دوران معاملہ اٹھایا تھا اور جلد سماعت کی درخواست کی تھی۔
وکیل نے بنچ کے سامنے عرض کیا کہ یہ معاملہ ‘خصوصی تذکرہ’ کے دوران اٹھایا گیا تھا، لیکن سماعت شروع نہیں ہو سکی۔
بلقیس بانو نے عدالت عظمیٰ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی تھی جس میں گینگ ریپ کے 11 مجرموں کی بریت یا قبل از وقت رہائی کو چیلنج کیا گیا تھا۔
سپریم کورٹ کی طرف سے ایک بار ایک خصوصی بنچ تشکیل دی گئی تھی، لیکن جسٹس بیلا ایم ترویدی نے یہ کہتے ہوئے خود کو بنچ سے الگ کر لیا کہ انہیں 2004-06 کے دوران حکومت گجرات کی ڈپٹی سکریٹری مقرر کیا گیا تھا۔
15 اگست کو گجرات حکومت نے عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کو رہا کیا تھا۔ حکومت نے 2008 میں عمر قید کی سزا پانے والے تمام 11 مجرموں کو سزا سنائے جانے کے وقت گجرات میں رائج معافی کی پالیسی کے تحت رہا کر دیا تھا۔
گجرات میں 2002 کے فسادات کے دوران بلقیس بانو کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا اور اس کے خاندان کے 14 افراد کے ساتھ اس کی تین سالہ بیٹی سمیت مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا۔ بلقیس بانو پانچ ماہ کی حاملہ تھیں جب وڈودرا میں فسادیوں نے ان کے خاندان پر حملہ کیا۔
سپریم کورٹ نے 13 دسمبر کو بلقیس کی نظرثانی کی درخواست کو خارج کر دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے درخواست کو خارج کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘ہماری رائے میں 13 مئی 2022 کے فیصلے میں کوئی خامی نظر نہیں آتی، جس کی وجہ سے نظرثانی کی جا سکے۔’

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیر

زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی کی شرح اموات عالمی اوسط سے بہتر | خواتین اور مردانہ جنسی تناسب 899سے بڑھ کر 913پہنچ گیا

May 11, 2025
برصغیر

۔32ہوائی اڈے مسافرطیاروں کیلئے 15مئی تک بند

May 11, 2025
برصغیر

دہشت گردی سے کوئی سمجھوتہ نہیں :جے شنکر

May 11, 2025
برصغیر

سرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریاں | مودی نے 24گھنٹوں میں دوبار جائزہ لیا

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?