Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

حکمراں اور اپوزیشن کے درمیان ہنگامہ آرائی راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی

Mir Ajaz
Last updated: March 22, 2023 1:29 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی//حکمراں پارٹی اور اپوزیشن اپنے اپنے مطالبات پر ڈٹے رہنے کی وجہ سے راجیہ سبھا اورلوک سبھا میں منگل کو مسلسل ساتویں دن دونوں فریقوں کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی، جس کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کردی گئی لنچ کے وقفے کے بعد چیرمین جگدیپ دھنکھر نے ملک کے مختلف حصوں میں نئے سال کے موقع پر منعقد ہونے والے مختلف تہواروں کے بارے میں جانکاری دی اور کہا کہ اس موقع پر ایوان کی کارروائی 22 مارچ کو نہیں چلے گی۔ اس کے بعد جب انہوں نے مرکزی بجٹ 2023?24 پر بحث کرنے کی کوشش کی تو حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے ارکان نے شور شرابا شروع کر دیا۔ انہوں نے ارکان سے درخواست کی کہ وہ پرسکون ہوجائیں اور ایوان کی کارروائی جاری رہنے دیں تاہم ارکان پر کوئی اثر نہ ہونے پر انہوں نے ایوان کی کارروائی 23 مارچ جمعرات تک ملتوی کردی۔صبح سویرے چیئرمین نے کہا کہ انہیں 11 ارکان کی جانب سے رول 267 کے تحت تحریک التواء کے نوٹس موصول ہوئے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر اراکین، جیسے امی یاگنک، پرمود تیواری، تروچی سیوا، نیرج ڈانگی، رنجیت رنجن اور ناصر حسین نے اڈانی گروپ کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے اس معاملے پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک اور رکن الامار کریم نے معاملے کی تحقیقات سپریم کورٹ کی نگرانی میں کرانے کے حوالے سے نوٹس دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے اڈانی گروپ کے ذریعہ راجستھان اور مہاراشٹر میں بجلی کی پیداوار سے متعلق بے ضابطگیوں کے بارے میں نوٹس دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام نوٹسز پر سنجیدگی سے غور کرنے کے بعد انہوں نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راجیہ سبھا ایوان بالا ہے اور ہم زمین پر جمہوریت کے سب سے ذمہ دار پلیٹ فارم پر ہیں۔ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم اس ایوان میں اہم مسائل پر بات کریں اور جمہوری اقدار اور روایات پر عمل کریں۔اس کے بعد جیسے ہی چیئرمین نے وقفہ صفر کی کارروائی شروع کرنا چاہی تو قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے نے کچھ کہنا چاہا۔ جس کی حکمراں جماعت کے ارکان کی جانب سے شدید مخالفت کی گئی جس پر حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان گرما گرم بحث شروع ہوگئی۔ دھنکھر نے ایوان میں افراتفری کو دیکھتے ہوئے کہا کہ ایوان میں موجود تمام پارٹیوں کے لیڈران کو صبح 11.30 بجے ان کے چیمبر میں ملاقات کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے ایوان کی کارروائی دو بجے تک ملتوی کر دی گئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آپریشن سِندور کے بعد جنگ بندی کا اعلان | چند روز کے تنائو کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی اظہار خیال
مضامین
! جنگ بندی خوش آئند،جنگ سودمند نہیں حال و احوال
مضامین
ہندوپاک کے درمیان جنگ بندی | سرحد پر اب امن کی فاختائیں اڑرہی ہیں زاویہ نگاہ
مضامین
جنگ بندی باعث اطمینان
اداریہ

Related

برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا | پاکستان کی پہل کوبھارت نے قبول کرلیا: ڈوبھال

May 12, 2025
برصغیر

شملہ میں کام کرنے والاکشمیری | پاک پرچم واٹس ایپ ڈسپلے رکھنے پر گرفتار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?