Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

2022 سے اب تک یو اے پی اے کے تحت 23 افراد کو ’دہشت گرد‘ نامزد کیا گیا: وزارتِ داخلہ

Mazar Khan
Last updated: March 21, 2023 5:59 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

سری نگر// مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کو کہا کہ 2022 سے اب تک غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت 23 افراد کو دہشت گرد نامزد کیا گیا ہے۔
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے لوک سبھا میں ایک جواب میں کہا کہ یو اے پی اے 1967 کے تحت 23 افراد کو دہشت گرد نامزد کیا گیا ہے اور ان کے نام ایکٹ کے فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے ہیں۔
23 نامزد ’دہشت گردوں‘ میں سے تین کا تعلق جیش محمد تنظیم سے، پانچ کا لشکر طبیہ سے اور چھ کا حزب المجاہدین تنظیم سے ہے۔
لشکر طیبہ کے دہشت گردوں میں حافظ طلحہ ، شیخ سجاد عرف سجاد گل، حبیب اللہ ملک، محمد امین خبیب اور ارباز احمد میر شامل ہیں۔
جیش محمد سے وابستہ افراد میں محی الدین اورنگزیب عالمگیر، عاشق حسین نینگرو اور علی کاشف جان شامل ہیں۔
حزب المجاہدین سے وابستہ افراد میں امتیاز احمد کنڈو، شوکت احمد شیخ، باسط احمد ریشی، بشیر احمد پیر عرف امتیاز عالم، ارشاد احمد عرف ادریس اور آصف مقبول ڈارڈاکٹر شامل ہیں۔
دیگر تنظیموں سے تعلق رکھنے والوں میں العمر المجاہدین/جے کے ایل ایف کے مشتاق احمد زرگر عرف لترام، البدر کے ارجمند گلزار ڈار، تحریک المجاہدین کے نفیق نائی عرف سلطان، حرکت الجہاد کے ظفر اقبال عرف سلیم شامل ہیں۔
اسلامی، جے کے آئی ایف کے بلال احمد بیگ بابر، طارق المجاہدین کے شیخ جمیل الرحمٰن، القاعدہ کے اعجاز احمد آہنگر، خالصتان ٹائیگر فورس کے ارشدیپ سنگھ گل عرف عرش دلا اور بابر خالصہ انٹرنیشنل کے ہرویندر سنگھ سندھو شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین
مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں
تازہ ترین
ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

May 13, 2025
برصغیرتازہ ترین

فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی

May 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?