نیوز ڈیسک
سرینگر // یو جی سی کے رہنما خطوط اور نیشنل ایجوکیشن پالیسی 2020 کے نفاذ کے مطابق امسال یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ ( سی ای یو ٹی) کی بنیاد پر اپنے وابستہ کالجوں میں طلباء کو انڈرگریجویٹ پروگراموںکیلئے کرے گا۔ (CUET)کے ذریعہ داخلے کے عمل کا جائزہ لینے کے بعد ، وائس چانسلر کے پروفیسر نیلوفر خان نے کہا کہ مختلف یو جی پروگراموں کے لئے داخلے کی تفصیلی اطلاع 6 مارچ 2023 سے کشمیر یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ(CUET) کو قومی ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے ذریعہ ملک کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ لینے کا ایک واحد ونڈو موقع فراہم کرنے کے لئے رکھا جارہا ہے۔
امسال یونیورسٹی سے وابستہ کالجوں میں داخلہ ٹیسٹ (سی یو ای ٹی) کی بنیاد پر
