Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
ادب نامافسانے

شرط افسانچے

Towseef
Last updated: January 29, 2023 1:08 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

 

پرویز مانوس
آزاد بستی نٹی پورہ سرینگر
موبائل نمبر؛9419463487
کیا ہم اندر آسکتے ہیں؟
دونوں میاں بیوی نے یک آواز ہوکر پوچھا تو ڈاکٹر نے کہا،،
یس کم ان ! پلیز سِٹ!
دونوں میاں بیوی کرسیوں پر بیٹھ گئے اور اُن کا سات سالہ بیٹا ویٹ مشین پر جوتوں سمیت چڑھ گیا _،،
ڈاکٹر نے اُس کی طرف دیکھ کر چُٹکی بجائی اور اُن سے دریافت کیا،
بتائیے کیسے آنا ہوا؟
ڈاکٹر صاحب. ! اس بچے کی وجہ سے ہم کافی پریشان ہیں _۔ یہ دن میں آٹھ نو گھنٹے موبائل پر ہی کھیلتا رہتا ہے، جس سے اس کی بینائی بھی متاثر ہونے لگی ہیں۔ کسی بھی طریقے سے اس کی یہ عادت چُھڑوا دیں بڑی مہربانی ہوگی۔
ڈاکٹر ماتھر شہر کا معروف ماہر نفسیات تھا _ مشکل سے ہی ان سے اپائنٹمنٹ ملتی تھی۔ اُس نے ایک نظر بچے کو دیکھا اور دوسری طائرانہ نظر میاں بیوی پر ڈال کر پوچھا” آپ کیا کرتے ہیں؟
میں ایک نجی کمپنی میں منیجر ہوں اور یہ سوشل ویلفیئر میں سپروائزر ہیں۔
اوکے ! کچھ دیر کیلئے وہاں بیٹھ جائیں مجھے آپ کی بیوی سے کچھ باتیں کرنی ہیں ڈاکٹر نے کُرسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا–،،
شوہر اُٹھ کر دُور رکھی ہوئی کرسی پر بیٹھ گیا تو ڈاکٹر نے عورت سے کچھ سوالات پوچھنا شروع کئے۔ اس دوران وہ بیچ بیچ میں مرد کی طرف بھی دیکھ لیتا جو مُسلسل موبائل پر مصروف تھا۔ _ تقریباً پندرہ منٹ کے بعد اُس نے مرد کو بُلایا تو عورت اُٹھ کر مرد کی کُرسی پر بیٹھ گئی _ پھر اُس نے مرد سے بھی کچھ سوالات پوچھے۔ دورانِ سوالات وہ کنکھیوں سے عورت کو دیکھتا رہا _اس دوران بچہ وہاں رکھے ہوئے کھلونوں سے کھیلتا رہا _اور عورت موبائل فون پر اپنی اُنگلی آزما رہی تھی۔
ایک گہری سانس لینے کے بعد ڈاکٹر نے دونوں سے کہا،،
جتنی دیر آپ دونوں اُس کرسی پر بیٹھے مُسلسل فون پر مصروف رہے اور بچہ کھلونوں سے کھیلتا رہا _۔
میں آپ کے بیٹے کو فون کی عادت سے آزاد کر سکتا ہوں لیکن ایک شرط پر؟
ڈاکٹر صاحب کسی طرح اسے فون کی اڈیکشن سے نجات دلائیں۔ آپ کی ہر شرط ہمیں منظور ہے، دونوں نے ماتھر صاحب کے آگے ہاتھ جوڑتے ہوئے کیا،،
سوچ لو! شرط سُن کر تم مُکر تو نہیں جائیں گے؟
ڈاکٹر نے اسٹیتھو گلے سے نکال کر ٹیبل پر رکھا اور بھر پور انگڑائی لی –
دونوں میاں بیوی نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا پھر ڈاکٹر صاحب سے مخاطب ہوکر بولے ” ڈاکٹر صاحب ہمیں ہر شرط منظور ہے بس اس کی لت چُھڑوا دیجئے۔
دیکھئے علاج کل سے شروع ہوگا لیکن آج رات آپ دونوں کو اپنے فون میرے پاس رکھنے ہونگے _۔
سوری ڈاکٹر صاحب! آپ کی یہ شرط ہمیں منظور نہیں _ یہ فون توہماری شہ رگ ہیں۔۔۔،
ڈاکٹر صاحب نے کھلونوں سے کھیلتے ہوئے بچے کی طرف دیکھتے ہوئے کہا،
تو پھر آپ دونوں اس بچے کی شہ رگ کٹوانے پر کیوں تُلے ہیں؟
���

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین
تصویروں میں: سری نگر اور جموں و کشمیر کے غیر سرحدی اضلاع میں اسکول دوبارہ کھل گئے
تصویر کہانی
6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین
سی بی ایس ای نے 12ویں کے نتائج کا اعلان کیا، 88.39 فیصد طلباء کامیاب
تازہ ترین

Related

افسانے

افسانے

May 10, 2025
افسانے

جنون کہانی

May 3, 2025
افسانے

مصوّر افسانہ

May 3, 2025
افسانے

تنہائی کا آسیب افسانہ

May 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?