جموں وکشمیر کے لوگوں کو شک کی نظرسے دیکھا جا رہا ہے:جی اے میر

Mazar Khan
0 Min Read

اننت ناگ کے کپرن علاقے میں ایک تقریب کے دوران نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر غلام احمد میر نے حکومت کے “فیملی ڈیٹا بیس” کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت جموں وکشمیر کے لوگوں کو شک کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے، ملک کے کسی بھی حصے میں ایسے اقدمات نہیں کئے گئے ہیں۔
ویڈیو:عارف بلوچ

Share This Article