Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

آئین کی تمہیدروشنی کامینار:صوبائی کمشنر زراعت،اطلاعات،ای ڈی آئی،ایڈوکیٹ جنرل اورلیگل سروسزاتھارٹی گاندربل میں تقاریب

Mir Ajaz
Last updated: November 27, 2022 12:48 am
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

ارشاداحمد

سرینگر//صوبائی کمشنر کشمیر کے دفتر کے علاوہ وادی میں مختلف محکموں کے دفاتر میں یوم دستور منایا گیا۔صوبائی کمشنر کی دفتر میں منعقدہ تقریب میں صوبائی کمشنر نے کہاکہ ہمارے دستورکی تمہیدجدیدجمہوری ہندوستان کے لئے روشنی کے مینار کی طرح ہے۔تقریب میںصوبائی کمشنر کے دفتر کے تمام افسروں نے آئین کی تمہید کوپڑھا،جس میں ملک کے جمہوری،اورسیکولر ڈھانچے کی مجموعی عکاسی کی گئی ہے۔اس موقعہ پرصوبائی کمشنر نے آئین کی اہمیت بیان کی ۔انہوں نے ملک کی آئین سازاسمبلی کی تشکیل کے پس منظر کوبیان کیا۔ ا سکے علاوہ پولے نے دنیا بھر میں آئین کے معرض وجود میں آنے کا جائزہ پیش کیا۔ایڈیشنل کمشنرکشمیرسینٹرل،اسسٹنٹ کمشنرریونیو،ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ،اوردیگر ملازمین نے بھی اس تقریب میں حصہ لیا۔محکمہ اطلاعات کشمیرنے ہفتہ کو یوم دستور جوائنٹ کمشنر کے دفتر میں منایا۔اس موقعہ پر آئین کی تمہید کوپڑھاگیااور اس کی پاسداری کرنے کاحلف لیاگیا۔بلال مختارڈپٹی ڈائریکٹر نے آئین کی تمہید کوپڑھااور آئین کی روح کو برقراررکھنے کاعہد لیا۔تقریب میں محکمہ کے تمام افسروں اور ملازمین نے حصہ لیا۔محکمہ زراعت کشمیر نے بھی یوم دستور کے سلسلے میں تقریب کااہتمام کیا۔اس موقعہ پرڈائریکٹر زراعت کشمیر چودھری محمد اقبال نے حلف برداری تقریب کی صدارت کی۔انہوں نے آئین کی تمہید کوپڑھاجس کو بعد میں تقریب میں شامل سبھی افسروں اور ملازمین نے دہرایا۔ناظم زراعت نے اس موقعہ پر کہا کہ اس دن کومنانے کا مقصد شہریوں میں اقدار کوفروغ دینا ہے۔انہوں نے ان اقدار کواجاگر کیااوران کو برقراررکھنے کیلئے تندہی اور لگن سے کام کرنے کی تاکیدکی۔جموں کشمیراینٹری پرینورشپ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ میں بھی ہفتہ کو ایک خاص تقریب منعقد ہوئی جس میں یوم دستورمنایاگیا۔  انسٹی چیوٹ کے ڈائریکٹر اعجازاحمدبٹ نے تقریب کی صدارت کی اور آئین کے معمارڈاکٹر بھیم رائو امبیدکر کوخراج پیش کیا۔اس موقعہ پر آئین کی تمہید کوپڑھاگیااورآئین کی پاسداری کاحلف لیاگیا۔ایڈوکیٹ جنرل کے سرینگر دفتر میں بھی یوم دستور منایا گیا ۔تقریب کی صدارت ایڈوکیٹ جنرل ڈی سی رینہ نے کی اوراس میں تمام افسروں اورملازمین نے حصہ لیا۔اس دوران آئین کی تمہید کوپڑھاگیااور اس کی پاسداری کرنے کاعہد کیاگیا ۔ضلع لیگل سروسزاتھارٹی گاندربل کے اہتمام سے ہفتہ کو ضلع عدالت میں یوم دستور منایا گیا۔اس موقعہ پرپرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رتیش دوبے نے آئین کی تمہید کو پڑھ کر سنایا۔اس موقعہ پررتیش دوبے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گاندربل نے آئینی دفعات کے تحت موجود نظریات، اہداف اور خواہشات کو یاد کیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی جو ان بھرپور اقدار کی خدمت میں ہر سطح پر اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سکریٹری محترمہ نصرت علی حکاک نے دستور پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یوم آئین ہر سال 26 نومبر کو ہندوستان کے آئین کو اپنانے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔تقریب میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گاندربل اروند شرما، چیف جوڈیشل مجسٹریٹ گاندربل فیاض احمد قریشی، منصف/جے ایم آئی سی گاندربل وسیم مرزا،ضلع لیگل سروس اتھارٹی گاندربل سے وابستہ عملے کے ارکان، پینل کے وکلاء ، بار ایسوسی ایشن سے منسلک وکلاء ، پی ایل وی اور سینٹرل یونیورسٹی کشمیر میں شعبہ قانون کے طلباء بھی تقریب میں موجود تھے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?