کولگام میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی کور کمیٹی کی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں پارٹی کے تنظیمی معاملات اور پی ڈی پی کی آئندہ تیاریوں کے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ یہ میٹنگ پارٹی کےضلع نائب صدر عبدالرحمٰن ویری کی قیادت میں منعقد کی گئی۔ اسی دورا ن نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے ویری نے کہا کہ پی ڈی پی انتخابات کیلئے ہمیشہ تیار ہے۔
ویڈیو:اظہر حسین