حرکتِ قلب بند ہونے سے بی ایس ایف اہلکار کی موت

Mazar Khan
1 Min Read
File Photo

سری نگر//سری نگر میں بی ایس ایف کے ایک سپاہی کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔
خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز اپیکس- (کے این اے) نے سرکاری زرائع کے حوالے سے بتایا کہ اے سی 33 بلین بی ایس ایف کا ایک اہلکار جسے تین دن پہلے دل کا دورہ پڑا تھا اور بعد میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، آج انتقال کر گیا۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تفتیشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور لاش کو قانونی کارروائی کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
متوفی کی شناخت اکشے بار سنگھ (عمر43) ولد سکھرت سنگھ ساکن بہار کے طور پر ہوئی ہے۔

Share This Article