ٹنگمرگ میں رواں موسم کی پہلی برفباری، معمولاتِ زندگی متاثر

Mazar Khan
0 Min Read

ٹنگمرگ میں رواں موسم کی پہلی برفباری ہوئی ہے،جس کی وجہ سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑک پھسلن کی وجہ سے بند ہونے سے مقامی لوگوں کو اور سیاحوں کو مشکلات درپیش ہیں۔
ویڈیو:مبشر خان

Share This Article