بانڈی پورہ گریز روڈ ٹریفک آمد و رفت کیلئے بند

Mazar Khan
0 Min Read

ضلع بانڈی کی وادی گریز میں ایک فٹ سے زائد برفباری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے بانڈی پورہ گریز سڑک کو ٹریفک آمد ورفت کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ اسی دوران ضلع کپواڑہ کے بالائی مقامات پر بھی 2فٹ سے زائد برفباری ہوئی ہےوہیں بڈگام کے خانصاحب میں بھی کئی انچ برفباری ہوئی ہے۔

Share This Article