رام بن میں قومی لوک عدالت کا اہتمام،111مقدمات کا کیا نپٹارا

Mazar Khan
0 Min Read

رام بن میں قومی لوک عدالت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کئی مقدمات کا موقع پر ہی نپٹارہ کیا گیا۔ عدالت کی صدارت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و چیئرمین ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (رام بن) ایڈیشنل سیشن جج سرندر سنگھ نے کی۔
ویڈیو:نواز رونیال

Share This Article