ٹرائب بچائو: کولگام میں گوجر طبقہ کے نمائندوں کا اجلاس

اظہرحسین
0 Min Read

کولگام کے گوجر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں اور ان کے نمائندگان نے گورنر انتظامیہ سے قبائلی لوگوں کے حقوق کو تحفظات فراہم کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا ہے کہ اگرچہ ماضی میں سرکار کے تمام فیصلے گوجر طبقے کی بہبودی کیلئے کئے گئے ہیں تاہم حالیہ فیصلے پر نظر ثانی کرنا وقت کی ضرورت ہے۔

Share This Article