ڈوڈہ کشتواڑ قومی شاہراہ پر شبنوتھ پریم نگر کے مقام پر تین روز قبل نجی گاڑی حادثہ میں غرقاب ہوئے 3نوجوانوں کی تلاش آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ریسکیو کیلئے اب فوج کے پیرا کمانڈوز کی خدمات حاصل کی گئیں تاہم ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔
ویڈیو:اشتیاق ملک