ضلع رام بن کی سب ڈویژن گول کی پنچائت کلی مستانہ میں مقامی لوگوں نے بیک ٹو ولیج کے وزٹنگ آفیسرز کا قافلہ روک کر مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔ لوگوں نے کہا کہ علاقے کے مسائل کو حل نہیں کیا جا رہا ہے، اور بیک ٹو ولیج جیسی فضول مشقیں کر کے لوگوں کے ساتھ جھوٹے وعدے کئے جا رہے ہیں۔
ویڈیو: زاہد بشیر