سرینگر میں فائر اینڈ ایمرجنسی سروس میں ناکام ہوئے امیدواروں نے آج سرینگر میں احتجاج کرتے ہوئے ان امتحانات اور ان کے نتائج میں دھاندلیوں کا الزام عائد کیا ہے۔سرینگر کی پریس کالونی میں یہ امیدوار جمع ہوئے اور نعرہ بازی کی،جبکہ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔
ویڈیو:امان فاروق