رام بن میں بیلی پُل پر ٹریفک آمد و رفت بحال

Mazar Khan
1 Min Read

ضلع ہیڈکوارٹر رام بن کو قدیم قصبہ سے جوڑنے والے بیلی پل( جھولا پل) کی از سر نو تعمیرکر کے ٹریفک کی آمدورفت کیلئے سے بحال کر دیا گیا ہے ۔بیلی پل چھ ستمبر کی ایک تار کو نقصان پہنچنے کے بعد ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا گیا تھا اور انتظامیہ پل کو دوبارہ تعمیر کر کے عوام کے نام وقف کر دیا گیا۔
ویڈیو:نواز روزنیال

Share This Article