جموں سے وزیرِ اعلیٰ بنانے کا دعویٰ کرنے والوں نے ہی جموں کو لوٹا:شیو سینا

Mazar Khan
1 Min Read

شیوسینا جموں و کشمیر یونٹ نے آج “جموں بچانا ہے، برباد کرنے والا کو سبق سکھانا ہے” کے نام سے ایک مہم شروع کی اور جموں کی خوشحالی، ثقافتی شناخت اور حقوق کو بحال کرنے کا عہد کیا۔ شیوسینا کے ریاستی صدر منیش ساہنی نے کہا کہ جموں صوبہ کے ساتھ امتیازی سلوک ہوا ہے، عوامی حمایت حاصل کرنے والوں کے دور حکومت میں جموں کے مفادات کی شدید خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

Share This Article