ضلع میں غیر قانونی کان کنی کی روکتھام کیلئے محکمہ متحرک:ڈی ایم او کولگام

Mazar Khan
1 Min Read

ضلع کولگام میں غیر قانونی کان کنی کے چلتے ڈسٹرکٹ مائننگ آفیسر کولگام نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان حرکات کا تدارک کرنے کیلئے کمر بستہ ہیں۔تاہم انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ غیر قانونی کان کنی کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں جو انہیں روکنی چاہیے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسا کرنے سے گریز کریں۔
ویڈیو رپورٹ: اظہر حسین، کولگام

Share This Article