ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ پڑی بازار میں ایک ٹرکٹر ٹرالی حادثے کی شکار ہو کر ایک کھائی میں جا گری جس میں ڈرائیور سمیت دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے جنہیں بی ایس ایف کی 32ویں بٹالین کی ایمبولینس کے زریعہ سب ضلع منڈی منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں ابتدائی علاج کے بعد مزید علاج کے لیے ضلع ہسپتال پونچھ لے جایا گیا۔
ویڈیو:عشرت حسین بٹ