پنچائت ایسوسی ایشن مینڈھر کا بیک ٹو ولیج پروگرام کے مرحلہ4کا بائیکاٹ

Mazar Khan
1 Min Read

پنچائت ایسو سی ایشن مینڈھر نے حکومت کی طرف سے شروع ہورہے بیک ٹو ولیج مرحلہ 4کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہاہےکہ ایسے پروگرام شروع کرنے کامقصد صرف اور صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے۔ایسو سی ایشن نے کہاکہ یہ پروگرام شروع کرنے سے قبل حکومت یہ بتائے کہ پہلے کے تین مراحل میں ایسا کیاکچھ کیا گیاجس سے لوگوں کو فائدہ ملاہو، اور اب یہ چوتھا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
ویڈیو:جاوید اقبال

Share This Article