ریاستی درجہ کی بحالی،جیلوں میں بند نوجوان کی رہائی کی وکالت کروں گا:الطاف بخاری

Mazar Khan
1 Min Read

جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری نے آج کہا کہ اپنی پارٹی جیلوں میں بند نوجوانوں کی رہائی اور ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے ہمیشہ کوشاں رہی گی۔ بخاری نے کہا کہ وہ جیلوں میں بند نوجوانوں کی رہائی کی ہمیشہ وکالت کریں گے۔ بتا دیں کہ بخاری مانیگام کولگام میں اپنی پارٹی کا ورکرس کنونشن سے خطاب کر رہے تھے، جہاں دیگر لیڈران اور سینکڑوں کارکنان موجود تھے۔
ویڈیو:اظہر حسین

Share This Article