اچھ بل میں خواتین کا احتجاج، ’سسرال والوں کے ہاتھوں خاتون کے قتل‘ کا الزام

Mazar Khan
0 Min Read

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے اچھ بل علاقے میں ایک خاندان نے اپنی بیٹی کے سسرال والوں کے ہاتھوں مبینہ قتل کے خلاف احتجاج کیا۔ خاندان نے سسرال والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا اور حکام پر زور دیا کہ وہ فوری کارروائی کریں تاکہ “مجرموں کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لایا جاسکے”۔
ویڈیو:عارف بلوچ

Share This Article