جموں وکشمیر کسان تحریک کی جانب سے آج کولگام میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ اسی دوران مظاہرین نے کسان لون معاف کرنے اور شعبہ زراعت وباغبانی پر لگایا جا رہا جی ایس ٹی وصول نہ کرنے کا مطالبہ کیا۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت ہر طرف سے کسانوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے، جسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ویڈیو:اظہرحسین