غلام نبی آزاد نے اپنے دورے کے آخری روز ٹیٹوال میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کہا کہ سرحد کے آر پار راہداری پوئنٹ دوبارہ سے کھول دئے جائیں ، تاکہ سرحد کے آرپار تجارت بھی ہو اور ساتھ ہی بچھڑے کنبوں کا دوبارہ ملن بھی ہو سکے۔اُنہوں نے کہا کہ ان کے دور اقتدار میں کھولے گئے راہداری پوائنٹس کو اب بند کر دیا گیا ہے، کو بحال کیا جائے۔
ویڈیو رپورٹ: اشفاق سعید