پولیس حراست میں شہری ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں کیسے مارا گیا:محبوبہ مفتی

Mazar Khan
0 Min Read

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر علیٰ محبوبہ مفتی نے وادی میں جاری ٹارگٹ کلنگ پر دکھ کا اظہار کیا۔سیکورٹی فورسز پر سوال اٹھاتے ہوئے محبوبہ نے کہاکہ ہائبرڈ ملی ٹینٹ کے نام پر گرفتار شخص پولیس کی حراست میں کیے مارا، اس معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔
ویڈیو:امان فاروق

Share This Article