کشتواڑ کی سب ڈویژن مڑواہ: 21ویں صدی میں قدیم طرزِ زندگی

Mazar Khan
1 Min Read

ضلع کشتواڑ کی سب ڈویژن مڑواہ کی تحصیل واڑون اور تحصیل مڑواہ میں درجنوں دیہات کے ہزاروں لوگ آزادی سے اب تک طبی سہولیات،سڑک، بجلی اور مواصلاتی نظام سے محروم ہیں ۔ واڑون اور مڑواہ میں بڑے بڑے ندی نالوں کے آرپار ہزاروں لوگوں کو جوڑنے کیلئے پلوں کا بھی کوئی خاص نظام موجود نہیں ہے اور ابھی تک محکمہ دیہی ترقی اور محکمہ تعمیرات عامہ کی طرف سے لوگوں کو جوڑنے کیلئے پلوں کی تعمیر کی طرف کوئی توجہ نہیں دی ہے۔
ویڈیو رپورٹ: محمد تسکین

Share This Article