جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کا اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

Mazar Khan
1 Min Read

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور سرکار کو متنبہ کیا کہ جلد از جلد ان کی نوکریوں کو مستقل کیا جائے بصورت دیگر پوری یوٹی میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے بتایا کہ 22جون 2022کو احتجاج شروع کیا اور اس وقت سرکار کو الٹی میٹیم دیا تھا کہ 31جولائی سے قبل سبھی مانگوں کو پورا کیا جائے ۔

Share This Article