سرنکوٹ میں آتشزدگی سے5گاڑیوں کو نقصان، ایک گرفتار

Mazar Khan
0 Min Read

کورٹ کمپلیکس سرنکوٹ اورایم ایل اے چوک کے قریب ایک نجی کار پارکنگ میں پرا سرار آتشزدگی کا واقع پیش آیا جس میں 5 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔ مقامی لوگوں کو شبہ ہے کہ یہ ایک سوچی سمجھی واردات ہے، جس کی بنا پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا اور ایک شخص کو پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں لے لیا۔

Share This Article