کولگام میں آن لائن فارمیسی اور ہیلتھ ریسورس سینٹرکا افتتاح

Mazar Khan
1 Min Read

جموں و کشمیر کے پہلے آن لائن فارمیسی اور ہیلتھ ریسورس سینٹر”ڈار میڈیکیئر” کا آج کولگام میں افتتاح کیا گیا۔ سابق ڈائریکٹر سکمز نے کولگام اننت ناگ سڑک پر کلاک ٹاور کولگام کے قریب ڈار میڈیکیئر پولی کلینک کا افتتاح کیا۔اس سینٹر سے لوگ آن لائن معیاری ادویات کم قیمتوں پر خرید سکتے ہیں، جو اُنہیں 24سے48گھنٹوں کے دوران گھر کی دہلیز تک پہنچائی جائیں گی۔
ویڈیو:اظہرحسین

Share This Article