حال ہی میں راجوری میں ایک نومولود بچے کے قتل کا ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جس میں متاثرہ کے والد کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس نے آج کہا کہ ملزم کہیں اور شادی کرنا چاہتا تھا جس کے لیے اس نے اپنے بیٹے کو قتل کرنے کا فیصلہ کیا کیونکہ اس کا خیال تھا کہ یہ بچہ اس کی موجودہ بیوی کو طلاق دینے میں رکاوٹ بنے گا۔
ویڈیو:سمت بھارگو