گاندربل کے بی ہامہ سے ملحقہ صوفی آباد(ندر کالونی) علاقے میں سڑک اور آب نکاسی نظام کی حالت ناگفتہ بہ ہے۔ بتا دیں کہ یہ علاقہ میونسپل کونسل گاندربل کے حدود میں آتا ہے ۔ مقامی لوگوں نے متعلقہ محکمہ اور ایم سی گاندربل کے خلاف شدید ناراضگی کا اظہار کیا اور سڑک کی فوری مرمت کا مطالبہ کیا۔
ویڈیو:ارشاد احمد