پیر کی گلی میں موسم کی پہلی برفباری، مغل شاہراہ عارضی طور بند

Mazar Khan
0 Min Read

وادی کشمیر کو پونچھ راجوری اضلاع سے ملانے والی تاریخی مغل شاہراہ پر رواں موسم کی پہلی برفباری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے شاہراہ کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
ویڈیو:عشرت حسین بٹ

Share This Article