جی ایم سی راجوری میدانِ جنگ میں تبدیل، ملازمین کے دو گروپوں کےمابین ہاتھاپائی

Mazar Khan
1 Min Read

گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں ملازمین کے دوگرپوں کے مابین ہوئی ہاتھا پائی میں کئی ملازمین زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ڈیوٹی روسٹر میں کچھ ملازمین کو جانبداری اور اثر رسوخ کی وجہ سے ڈیوٹیوں میں نرمی اور کچھ کو زیادہ ڈیوٹیوں دیے جانے کے معاملے کو لے کر کچھ ملازمین میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمود حسین بجار سے ملاقات کرنے گئے ، جس دوران دوسرے گروپ کے ملازمین اور چند باہری افراد بھی وہاں جمع ہوئے اور زبانی تکرار ہاتھا پائی میں بدل گئی۔
ویڈیو:سمت بھارگو

Share This Article