وزیر داخلہ کے دورے کے پیش نظر راجوری میں سخت حفاظتی انتظامات

Mazar Khan
1 Min Read

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے کے پیش نظر کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے راجوری قصبہ میں سیکورٹی کا فقیدالمثال بند وبست کیا گیا ہے۔اسی دوران جموں وکشمیر کی شاہراہوں اور دیگر لنک روڈس پر جہاں سیکورٹی فورسز کے عملے کی تعیناتی میں اضافہ کیا گیا ہے وہیں سری نگر، بارہمولہ، راجوری اور دیگر علاقوں میں چیک پوائنٹس بڑھا دئے گئے ہیں۔
ویڈیو رپورٹ:سمت بھارگو

Share This Article