مرکزی حکومت کسانوں کی مشکلات حل کرنے میں ناکام:تاریگامی

Mazar Khan
1 Min Read

پی اے جی ڈی کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے آج کشمیر کے خصوصی نامہ نگار اظہر حسین سے بات چیت کے دوران کہا کہ مرکزی حکومت گزشتہ 8سالوں کے دوران کسان کے مشکلات اور مسائل حل نہیں کر پائی ہے۔کشمیر سمیت ملک بھر میں کسانوں کو نقصان کا سامنا ہے، لیکن حکومت کچھ نہیں کر پا رہی ہے۔فاروق عبداللہ کی گرفتاری کے متعلق بھاجپا کے بیان پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے تاریگامی نے کہا کہ بھاجپا ملک کے پورے نظام کو اپنے ہاتھ میں لینا چاہتی ہے۔

Share This Article