جنوبی ضلع کولگام کے آہٹو گاوں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ مارا گیا۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کولگام کے آہٹو گاوں میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے منگل کی سہ پہر گاوں میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔