مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں موجود مہاراجہ ہری سنگھ محل سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے۔ آج جموں وکشمیر بھر میں مہاراجہ ہری سنگھ کے یومِ پیدائش پر پہلی بار سرکاری چھٹی منائی جا رہی ہے۔ اسی موقع پر گلمرگ میں موجود اس محل میں بھی مقامی و غیر مقامی سیاحوں کا تانتا بندھا ہے۔
ویڈیو:مبشر خان