ضلع راجوری میں تب دق کے 650فعال کیسز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ضلع ٹی بی آفیسر راجوری ڈاکٹر خالد نے ٹی بی انفیکشن کی علامات ہونے کی صورت میں فوری طور ڈاکٹر سے مشورہ لینے اور ٹیسٹ کروانے پر زور دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ بیماری ایک شخص سے دوسرے کو پھیلتی ہے، علامات ہونے کی صورت میں لوگوں کو نزدیکی تب دق مرکز میں فوری جانچ کروانا چاہئے۔
ویڈیو رپورٹ: سمت بھارگو