ملک کے باقی ITI کی طرحٕ سب ضلع ترال میں قائم انڈسٹریل ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ میں پہلا کنووکیشن منعقد ہوا جس میں فارغ طلباء کو اسناد سے نوازا گیا ہے۔اپنی نوعیت کے اس پہلے پروگرام میں اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ہے۔تقریب میںAEE پی ڈی ڈی ترال محمد مقبول بھی موجود رہے۔منعقد ہ تقریب میں مقررین نے تکنیکی ایجوکیشن کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔۔
ویڈیو:سید اعجاز