بہی باغ کولگام میں 13 سال قبل دوہرے قتل میں ملوث دو قاتلوں کو کولگام عدالت نے عمر قید کی سزا سناٸی۔ سال 2009 میں اپنے والدین کھونے والے کمسن یاور کو بالآخر 12 سال بعد آج اسے انصاف ملا۔
ویڈیو رپورٹ: اظہر حسین
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account