گاندربل کے علاقہ بی ہامہ سے ملحقہ صوفی آباد(ندر کالونی) میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت واقع ہونے سے مقامی آبادی نے محکمہ جل شکتی گاندربل سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ”صوفی آباد کالونی کو پینے کے صاف پانی کی شدید قلت واقع ہونے سے کافی مشکلات درپیش ارہی ہیں۔
ویڈیو: ارشاد احمد