لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا آج کشتواڑ کا دورہ کر رہے ہیں۔ اسی دوران انتظامیہ کی جانب سے خاطر خواہ انتظامات کیے گیے ہیں۔ سالوں سے زیرِ التوا تجدید و مرمت ایک ہی رات میں کر لی گٸی سڑکوں کی صفاٸی اور سالوں سے بند پڑی سٹریٹ لایٹوں کی مرمت بھی کی گٸی۔
ویڈیو: عاصف بٹ