اننت ناگ ضلع کے سادی واڈہ ڈورو کے مکینوں نے پیر کے روز محکمہ سوشل فارسٹری کے خلاف احتجاج کیا۔احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ محکمہ ان کی ملیکتی اراضی پر بے جا مداخلت کر رہی ہے، برسوں پہلے محکمہ اور لوگوں میں کمیونٹی پارٹسپیشن معاہدے کے تحت زمینوں پر پودے لگائے تھے تاہم وقت گذرنے کے ساتھ ہی وہ معاہدہ سرد خانے کے نظر ہوگیا ہے تاہم اب محکمہ انہیں مبینہ طور ہراساں کر رہا ہے اور انہیں اپنی ہی ملکیتی اراضی سے بے دخل کر رہی ہے۔
ویڈیو: عارف بلوچ