فنانس اکاوٹ اسسٹنٹ اور جے ای امتحانات میں سوالیہ پرچے سب انسپکٹر امتحانات کے مقابلے زیادہ مقامات پر لیک ہوئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ سب انسپکٹر کے پرچے لیک کرنے میں ملوث پائے گئے تھے، ایف اے اے اور جے ای کے پیپر لیک میں بھی انہیں لوگوں کے نام سامنے آئے ہیں۔